کیا آپ پاکستان میں آنلائن پیسے کمانے کے طریقوں کی تلاش میں ہیں؟ "Online Earning In Pakistan”، یہ وہ سوال ہے جو تقریباً تمام پاکستانی ہی گوگل پر سرچ کرتے ہیں۔
آنلائن ارننگ پہلے بھی ایک ٹرینڈ تھا، لیکن کرونا کے بعد لاک ڈاؤن کے زمانے سے online earning in Pakistan کا رجحان بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ حتٰی کہ ایسے لوگ جو باقاعدہ کوئی جاب بھی کر رہے ہیں، وہ بھی کمائی کا کوئی دوسرا ذریعہ ڈھونڈنے کے لیے پاکستان میں آنلائن ارننگ کے ذرائع کی تلاش کر رہے ہیں۔
Earn money through internet کے لیے آپ کو جتنی بھی جابز اس آرٹیکل میں نظر آئیں گی وہ ایسی ہیں جن کو دنیا میں کہیں سے بھی بیٹھ کر، اور کم وقت میں مکمل کیا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے لیے بہترین جاب کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ممکن ہے جو کام آپ اپنی روزمرہ زندگی میں کرتے ہیں آپ کو online earning کے لیے بھی وہی جاب مِل جائے۔
مثال کے طور پر، اگر آپ کسی پاکستانی کمپنی کے لیے کونٹینٹ لکھنے کی جاب کرتے ہیں، تو یہی کام آپ انٹرنیشنل کمپنیز کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔ تو آئیے آج کے آرٹیکل میں ہم جانتے ہیں online earning in Pakistan کے کون کون سے حقیقی ذرائع ہیں جن میں کوئی دھوکہ یا فراڈ کا عنصر شامل نہیں ہے۔
Online Earning In Pakistan: بغیر سرمایہ کاری کے پیسے کمانے کے طریقے
Pakistan میں Online Earning کیسے کی جائے؟ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسے طریقوں سے متعارف کروائیں گے جو آپ کو اس سوال کا جواب ڈھونڈ کے دے گا جو بحیثیت پاکستانی آپ کے ذہن میں بہت مرتبہ آتا ہو گا کہ "How to make money online in Pakistan?”۔ اس آرٹیکل میں آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ سرمایہ کاری کے بغیر آپ کیسے Pakistan میں Online Earning کر سکتے ہیں۔
نیچے کچھ ایسے طریقے دیئے جا رہے ہیں جن کی مدد سے آپ online earning in Pakistan کے اپنے سوال کو جواب تلاش کر سکتے ہیں:
- make money online in Pakistan through selling on E-commerce sites
- Earn money online in Pakistan through Freelancing
- Make money through YouTube in Pakistan
- Earn money through online teaching
- Earn money through internet by blogging
اب ہم ان تمام ذرائع کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے۔
1۔ Online Earning In Pakistan: ای کامرس سائٹس پر مصنوعات بیچ کر پیسے کمائیں
پاکستان میں Online earning کے بہت سے مواقع موجود ہیں، صرف آپ کو کچھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان میں سے ایک Earning money through E-commerce ہے۔ یہ آنلائن پیسے کمانے کے لیے بہترین طریقہ اس لیے ہے کیوں کہ اس میں تھوڑی پراڈکٹس ہونےکے باوجود بھی آپ اچھی خاصی online earning کر سکتے ہیں۔
پاکستان کی ای کامرس مارکیٹ کا حُجم تقریباً 3 بلین ڈالرز ہے۔ تاہم پاکستان Online earning کی اس دنیا میں کافی دیر سے داخل ہوا ہے۔ اگرچہ عالمی ای کامرس مارکیٹ کا حجم ابھی تک کھربوں ڈالرز تک پہنچ چکا ہے، لیکن ابھی بھی کچھ ایسے مواقع ہیں جن سے اب تک پوری طرح سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔
آپ پاکستان میں ای کامرس کی مدد سے پیسہ کمانے کے لیے ڈراپ شپنگ کے ذریعے ایمازون اور Daraz پر اپنے مصنوعات بیچ سکتے ہیں اور آنلائن پیسے کما سکتے ہیں۔ آپ پاکستان میں رہ کر Etsy پر بھی اپنی مصنوعات بیچ کر آنلائن پیسے کما سکتے ہیں۔ اگر ہم پاکستان کی بات کریں تو Daraz ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو آپ کو online earning in Pakistan میں بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔
2۔ Make Money Online In Pakistan: فری لانسنگ کے ذریعے آنلائن پیسے کمانا
اگر آپ پاکستان میں online earning کرنا چاہتے ہیں تو سب سے آسان اور بالکل زیرو سرمایہ کاری کے ساتھ پیسے کمانے کا ذریعہ فری لانسنگ ہی ہے۔ بہت سے لوگ پاکستان میں فری لانسر کے طور پر کام کر کے کئی freelancing platforms کے ذریعے سے online income کے ذرائع پیدا کر رہے ہیں۔ پوری دنیا میں معاشی عدم استحکام کے باجود دنیا بھر میں لوگ فری لانسنگ کی مدد سے آنلائن پیسے کما رہے ہیں۔
فری لانسنگ کا ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ earn money at home سے بہرہ مند ہوتے ہیں اور بغیر کسی آفس یا ملازمت پر جائے، پیسے کماتا ہے۔ اور یہ چیز روایتی صبح 9 سے شام 5 بجے کی نوکری سے حد درجہ بہتر ہے۔ یہ Earn money online with zero investment کو ممکن بناتا ہے۔
نیچے دی گئی فہرست میں دنیا سب سے بہترین فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر مشتمل ہے:
- Upwork
- Freelancing
- Freelancer
- 99design
- Guru
- PeoplePerHour
3۔ Earn Money In Pakistan Through YouTube
Online Earning کے لیے یہ بھی ایک بہترین ذریعہ ہے۔ لیکن بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ YouTubers اپنے چینلز کی مدد سے اچھی خاصی رقم کماتے ہیں، اس کے بدلے میں وہ اپنی ویڈیوز پر یوٹیوب کی طرف سے دیئے گئے اشتہارات لگاتے ہیں۔
Earn money online in Pakistan، وہ بھی بغیر کسی سررمایہ کاری کے! اس لحاظ سے بھی یہ اک منافع بخش کام ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ سب سے پہلے یہ جانیں کے how to make money from YouTube، تاکہ آپ کے لیے آنلائن پیسے کمانے میں ناکامی نہ ہو۔
یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لیے سب سے ضروری چیز آپ کا کونٹینٹ ہے۔ آپ کا کونٹینٹ معیاری اور چوری شدہ نہ ہو۔ یوٹیوب پر آپ اپنے کونٹینٹ کو مونیٹائز کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔ یوٹیوب سے پیسے کمانے کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کس کیٹیگری میں کونٹینٹ تخلیق کرتے ہیں۔
مارکیٹنگ، فنانس اور تعلیم پر مبنی کونٹینٹ زیادہ منافع بخش ثابت ہوتا ہے۔ صرف انہی کیٹیگریز میں نہیں، بلکہ اگر آپ سنجیدہ مواد نہیں بھی تخلیق کرتے، تب بھی آپ پیسے کما سکتے ہیں۔ آپ مختلف مزاحیہ مواد بنا کر اور دیگر موضوعات پر ویڈیوز بنا کر پیسے کما سکتےہیں۔
یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی کیٹیگریز (Highest paying niches on YouTube) کی فہرست درج ذیل ہے:
- سوشل میڈیا مارکیٹنگ (Social Media Marketing)
- فیشن اور ملبوسات (Fashion and clothing)
- لائف سٹائل
- تعلیمی مواد (Educational Vieos)
- کاروں کے متعلق ویڈیوز
- فنانس اور انویسٹمینٹ
- انٹرٹینمینٹ
- فوٹوگرافی (Photography)
- کُوکنگ
4۔ Online Earning In Pakistan: آنلائن ٹیچنگ سے پیسے کمانا
آپ کا پڑھنے اور پڑھانے کا شوق آپ کے لیے منافع بخش ہو سکتا ہے۔ آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟ کونسی چیز آپ کو دلچسپ معلوم ہوتی ہے؟ آپ لوگوں کو پڑھا کر کیسے آنلائن پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟
آنلائن ٹیچنگ کی مدد سے بھی آپ Online earning کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی سکول یا کالج میں تعلیم دے رہے ہیں، تو یہی کام آپ آنلائن بھی کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں رہ کر یہ کام best way to earn money online ثابت ہو سکتا ہے۔
آپ پاکستان میں رہ کر مختلف فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر بھی آنلائن ٹیچنگ کر سکتے ہیں، جیسا کہ پہلے ذکر ہو چکا ہے۔ آن لائن کمائی کی سائٹس ان لوگوں کے لیے بہترین ہیں جو virtual entertainment یا دیگر ویب پر مبنی پلیٹ فارمز کے ذریعے ڈیٹا سکھانے اور شیئر کرنے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ Preply پاکستان میں بہترین آن لائن تدریسی پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔
5۔ Online Earning In Pakistan: آنلائن کمائی کے لیے بلاگنگ کریں
"Make money online in Pakistan” اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بلاگنگ ایک اہم ذریعہ ہو سکتا ہے۔ بلاگنگ کی روایت کافی وقت سے چلی آ رہی ہے۔ جو لوگ لکھنے کو پسند کرتے ہیں ان کے لیے یہ ایک دلچسپ چیز ہو سکتی ہے۔ آپ اپنی مرضی کے اوقات میں کام کر سکتے ہیں، اور اس طرح یہ online earning کے لیے ایک آسان بہترین چیز ہے۔
بلاگنگ میں آپ کو فری لانسنگ پلیٹ فارمز جیسے کہ فائیور، اپ ورک اور فری لانسر وغیرہ پر انحصار نہیں کرنا پڑتا۔ آپ کسی بھی کمپنی کی شرائط کے پابند نہیں ہوتے۔ سب سے پہلے آپ یہ فیصلہ کریں گے کہ آپ کا بلاگ کس چیز سے متعلق ہو گا۔ Niche منتخب کرنے کے بعد آپ ڈومین اور ہوسٹنگ خریدتے ہیں۔
مفت میں ویب سائٹ بنانے کے لیے آپ WordPress کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جب آپ کی ویب سائٹ تیار ہو کر لائیو ہو جائے، تو آپ اس پر مواد پوسٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جب SEO کی وجہ سے آپ کا مواد گوگل پر رینک ہونا شروع ہو جائے گا. اس کے بعد آپ اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک دیکھ پائیں گے۔ اور ٹریفک کے آنے آپ اپنے بلاگ کو Google AdSense کی طرف سے منظور کروائیں گے اور آپ کی Online earning شروع ہو جائے گی۔
خلاصہ
اگر آپ صحیح قدم اٹھائیں تو online earning in Pakistan آسانی سے ممکن ہو سکتی ہے۔ اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ how to earn money online in Pakistan۔ اگر آپ ایک طالب علم ہیں، پھر بھی آپ انٹرنیٹ سے ارننگ کر سکتے ہیں۔